جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
چین: پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے ملائیشیا کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر مینز جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
چین میں جاری مینز جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے پول بی کی مضبوط ٹیموں پاکستان اور ملائیشیا کے…