جنوبی کوریا کی نہر میں پھنسی شارک کو تین ہفتوں بعد بھی نہ نکالا جاسکا
جنوبی کوریا کی ایک نہر میں گزشتہ ماہ سے پھنسی 3.5 میٹر لمبی شارک کو تاحال ریسکیو نہیں کیا جاسکا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے ساحلی شہر بوسان کی ایک نہر میں وسط ستمبر کے دوران ایک شارک پھنس گئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شارک…

