’تیسرے بچے کی پیدائش پر 30 اور چوتھے کے جنم پر 40 ہزار روپے ملیں گے‘
بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی حکومت نے تیسرے اور چوتھے بچے کی پیدائش پر والدین کو انعامی رقم دینے کا اعلان کر دیا۔
انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش این چندرابابو نائیڈو نے ریاست میں آبادی کی گرتی ہوئی شرح کو روکنے…