بیوی کی بچپن کی یاد سن کر شوہر نے پھولوں کا ایک بہت بڑا باغ تیار کر دیا
بیوی کے ایک عام سے جملے سے متاثر ہوکر ایک شخص نے ایک بنجر وادی کو پھولوں سے بھرے باغ میں تبدیل کردیا۔
80 ایکڑ کے رقبے پر واقع یہ وادی چین کے صوبے سیچوان کے شہر چینگڈو میں موجود ہے۔
زاؤ شیاؤلن اور ان کی اہلیہ ین جائی اب پھولوں سے بھری…