بیوٹی پارلرز، سکن کلینک اور ہیلتھ کلب کے سامان پر ٹیکس کمی کا امکان
ایف بی آر ذرائع کے مطابق ضروری اشیاء پر سیلز ٹیکس وصولی کے لیے پرچون قیمت (ریٹیل پرائس) پرنٹ کرنا لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ، کیچپ اور کوکنگ آئل سمیت متعدد اشیاء پر بھی پرچون…