ایک سال قبل پاکستان نے بھارت کا سندور مٹا دیا تھا، شرجیل میمن
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں شرجیل مین نے کہا کہ ایک سال قبل پاکستان نے بھارت کا سندور مٹا دیا تھا، معرکہ حق صرف ایک جنگ نہیں قوم کے اتحاد، حوصلے اور پاکستان سے…

