این ای سی اجلاس، کے پی نے وفاق کو 1100 ارب روپے دینے پر اتفاق نہیں کیا: مزمل اسلم
پشاور: خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ نیشنل اکنامک کونسل کے اجلاس کے دوران وزیراعظم نے نئے این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے یقین دہانی کرائی تھی، تاہم صوبائی حکومت اپنے آئینی اور مالی حقوق کے تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں…