ایرانی اسپیکر کی جانب سے امریکی وزیر خزانہ ’بڑا جھوٹا‘ قرار
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے ایران پر معاشی دباؤ سے متعلق دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اسکاٹ بیسنٹ نے گزشتہ روز دعویٰ کیا تھا کہ…