ایران سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے: ایرانی سیکیورٹی چیف
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے درمیان تنازع کا خاتمہ چاہتا ہے اور تہران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے اپنی شرائط قطری اور پاکستانی ثالثوں تک پہنچا دی…