اگر چاہتے تو آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شریک تمام افراد کو ختم کرسکتے تھے: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایرانی عوام کی جانب سے آیت اللہ علی خامنہ ای کے لیے جذباتی اظہار دیکھ کر حیران رہ گئے۔
امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس کے صحافی سےگفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے خامنہ ای کی آخری رسومات میں عوام کی بڑی تعداد…