او جی ڈی سی نے قادرپور گیس فیلڈ میں اپنی آپریٹنگ پوزیشن مزید مستحکم کر لی: ترجمان او جی ڈی سی
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) نے قادرپور گیس فیلڈ میں اپنی آپریٹنگ پوزیشن مزید مضبوط کرتے ہوئے کوفپیک پاکستان بی وی سے 7.99 فیصد اضافی ورکنگ انٹرسٹ حاصل کر لیا ہے، جس کے بعد کمپنی کا مجموعی حصہ بڑھ کر 82.99…