انسانوں کو گرمی سے بچانے کیلئے فریج تیار
جاپان میں شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر دو مقامی کمپنیوں نے ہیٹ ویو سے تحفظ کے لیے ایک منفرد ’’انسانی فریج‘‘ متعارف کرا دیا ہے۔
حالیہ دنوں میں جاپان کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے، جس کے باعث حکومت نے ہیٹ…