انسان دوستی میں عالمی شہرت کے حامل اور ہر دلعزیز جج 88 برس کی عمر میں چل بسے
انسان دوستی میں عالمی شہرت کے حامل اور امریکا کے ہر دلعزیز جج فرینک کیپریو 88 برس کی عمر میں چل بسے۔
روڈ آئی لینڈ کے میونسپل کورٹ چیف جج کو 2 برس سے کینسر کا عارضہ لاحق تھا۔ انتقال سے ایک روز پہلے انہوں نے اسپتال میں بستر مرگ سے اپنے…