امریکی صدر ٹرمپ کی پسندیدگی کی شرح مزید گر گئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
رائٹرز اور اپسوس کے ایک حالیہ سروے کے مطابق امریکا کے صرف 34 فیصد ووٹرز ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن ہیں، جبکہ 15 سے 20 اپریل کے دوران کیے گئے پچھلے سروے میں یہ شرح 36 فیصد تھی۔…