امریکی افواج کی بحرِ ہند میں کارروائی، ایرانی بحری جہاز قبضے میں لے لیا
بحرِ ہند میں امریکی افواج نے ایک کارروائی کے دوران ایران کے ایک بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا۔
امریکی محکمہ جنگ کے مطابق یہ جہاز، ایم ٹی میجسٹک، ایران سے تیل لے کر جا رہا تھا۔
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو تمام ڈپازٹ واپس کر دیے…