امریکا ایران مفاہمتی یادداشت کا 14 نکات پر مشتمل مسودہ منظرعام پر
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ مفاہمتی یادداشت (MoU) کا مسودہ حاصل ہوا ہے، جس میں جنگ بندی، آبنائے ہرمز کی بحالی، ایران کو معاشی ریلیف اور جوہری پروگرام سے متعلق مجموعی طور پر 14 نکات…