آئی ایم ایف پٹرول سبسڈی اسکیم جاری رکھنے پر رضامند
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پٹرول سبسڈی اسکیم جاری رکھنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے، تاہم مطالبہ کیا ہے کہ اسکیم میں مزید صارفین کو شامل نہ کیا جائے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزے کے مذاکرات جاری ہیں، جبکہ…

