آئی ایس پی آر کے زیراہتمام نیشنل سکیورٹی ورکشاپ، اساتذہ کی شرکت
ورکشاپ میں ملک بھر کی 200 سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز، رجسٹرارز، ڈینز اور سینئر پروفیسرز نے شرکت کی۔
ورکشاپ کے دوران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر ریاض ہلالِ امتیاز (ملٹری) نے شرکاء کے ساتھ خصوصی نشست کی، جس میں بھارت میں ہندوتوا سے متاثرہ…