9 مئی واقعات، پی ٹی آئی رینما یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی واقعات پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد کر دی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے نو مئی کو راحت بیکری…