Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

#PCB

شان مسعود کی کپتانی سے متعلق بابراعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ نئے کپتان شان مسعود کے پاس بہت اچھا موقع ہے کہ اپنی صلاحیتیں دکھائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جو نئےکھلاڑی آئے ہیں ان کے لیے سنہری موقع ہے۔ دوسری…

بابراعظم بطورکرکٹرملک کا نام روشن کررہے ہیں،ذکا اشرف

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہےکہ بابراعظم نمبر ون پلیئر ہیں اور وہ بطورکھلاڑی ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف راولپنڈی اسٹیڈیم آئے جہاں انہوں نے…

عمر گل اور سعید اجمل پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ مقرر

ویب ڈیسک : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق کرکٹر عمر گل اور سعید اجمل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا باولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی سی بی کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ سے باولنگ کوچز کا اعلان کیا گیا۔ سعید…

آسٹریلیا نے دکھایا کہ سب آپ کیخلاف ہوں پھر بھی جیت سکتے ہیں: عماد وسیم

پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ  آسٹریلیا نے دکھا دیا کہ سب آپ کے خلاف ہوں پھر بھی جیت سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہاکہ آسٹریلیا نے بتادیا ہارکیسے نہیں مانتے، آسٹریلیا نے دکھا دیا کہ سب آپ…

پاکستان ٹی 20 ٹیم کی قیادت باعث فخر، سب ملکر ایک ساتھ آگے بڑھیں گے: شاہین

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے قیادت ملنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) اور شائقین  کرکٹ کا شکریہ اداکیا۔ ایکس ( ٹوئٹر ) پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے لکھا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی…

” فیصلے کا وقت یہی ہے”،بابر اعظم نے کپتانی چھوڑ دی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)لاہور: بابرا عظم نے کپتانی چھوڑ دی۔ قومی کرکٹر بابر اعظم نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔بابر اعظم نے کپتانی سے استعفے سے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ بطور کھلاڑی تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی جاری رکھوں گا۔…

مجھے اختیار دیا جائے تو بابر کو صرف ٹیسٹ کا کپتان بناؤں گا: عبدالرزاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہےکہ انہیں اختیار دیا جائے تو وہ بابراعظم کو صرف ٹیسٹ کا کپتان بنائیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام' میں ورلڈکپ سیمی فائنل کے حوالے سے سابق کرکٹر عبدالرزاق، محمد عمر اور عماد وسیم نے گفتگو کی۔…

بابراعظم کی کپتانی خطرے میں ، سابق کرکٹرز پی سی بی طلب

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ورلڈکپ میں گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی سخت ناراض ،چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے سابق کرکٹرز کو اپنے دفتر بلا لیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف نے سابق کپتان یونس خان، محمد…

ہم چاہتے تھے نجم سیٹھی کو باعزت طریقے سے الوداع کرتے، انہیں پیغام بھی بھجوایا تھا: ذکا اشرف

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکاء اشرف نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ نومنتخب چیئرمین ذکاء اشرف نے پی سی بی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں نے ذکاء اشرف کا استقبال کیا، نو منتخب…