Browsing Tag

#Islamabad #Prime #Minister #Shehbaz #Sharif

وزیراعظم شہباز شریف نے چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

میانوالی۔ :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو چشمہ۔5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر وفاقی وزرا انجینئر خرم دستگیر، احسن اقبال کے علاوہ چینی حکام بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق…

وزیراعظم کا اگلے ماہ حکومتی معاملات نگران حکومت کے سپرد کرنے کا اعلان

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اپریل 2022کو ہم نے ملک کی ذمہ داری سنبھالی تھی، اگست2023کو یہ ذمہ داری نگران حکومت کےسپرد کردیں گے۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ چارسالوں میں بارودی سرنگیں بچھائی…

وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی        . نعمان لنگڑیال /عون چوہدری       

وزیراعظم شہباز شریف کے دو معاون خصوصی عہدوں سے مستعفی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے عون چودھری وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے، آئی پی پی کے نعمان لنگڑیال نے بھی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے…

لمز 400,000 نوکریاں فراہم کرے گا وزیر اعظم شہباز

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لینڈ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم (لمز) کے ذریعے 40 ہزار افراد کو نوکریاں ملیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسان جعلی ادویات کا شکار ہوا تو یہ ملک کے لیے بہت بڑا نقصان ہوگا۔ فوڈ سیکیورٹی پر قومی سیمینار سے خطاب…

عمران خان کا وقت ختم شہباز نے سی او اے ایس کے خلاف ’نقصان سوشل میڈیا مہم‘ کی شدید مذمت کی۔

اسلام آباد - وزیر اعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زندگی پر حملہ کرنے کی کوشش کے لیے سوشل میڈیا پر چلنے والی "مہم" کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اسی طرح کی مہم 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے لیے شروع کی گئی تھی۔…

پاکستان اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

نتھیا گلی :پاکستان اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ ہفتہ کو مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب میں پاکستان کی جانب سے این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک اور…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سوئٹزرلینڈ کے وزیرِ خارجہ ہفتہ کو ملاقات کریں گے

اسلام آباد  :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سےہفتہ کو سوئٹزرلینڈ کے وزیرِ خارجہ اگنازئیو کاسیس ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کے مطابق وزیرِ اعظم اور سوئس وزیرِ خارجہ کی موجودگی میں پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے مابین قدرتی آفات سے نبٹنے…

وزیراعظم شہباز شریف نے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا، افتتاحی تقریب میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔ لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم جدید زراعت کے فروغ کے لیے حکومت پاکستان…

قرآن پاک کی بے حرمتی جمعہ کے بعد پرامن احتجاج ،شہباز شریف

اسلام آباد :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سویڈن میں ایک بد بخت کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعہ پر آج بعد نماز جمعہ تمام پاکستانی پر امن احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ قرآن مجید کی…