81 سالہ امریکی صدر جوبائیڈن یادداشت کھو بیٹھے؟
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے عوام سے اپنی تقریر میں 24 سال قبل انتقال کرجانے والے فرانسیسی صدر کو زندہ بنا دیا اور ان سے حال ہی ملاقات کا واقعہ بھی سنا دیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انتخابی مہم…