27 ویں ترمیم کی ضرورت نہیں، ابھی 26 ویں ترمیم ہضم کر رہے ہیں: اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئین میں ستائیسویں ترمیم کی ضرورت نہیں کیونکہ ابھی چھببسویں ترمیم کو سمجھا جا رہا ہے، ملک اچھے انداز میں چل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی…

