27 ستمبر لانگ مارچ کی قیات خود کرونگا، 20 لاکھ افراد اسلام آباد لائینگے: سہیل آفریدی
نوشہرہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کے لانگ مارچ میں 20 لاکھ افراد اسلام آباد لائیں گے۔
نوشہرہ میں شجرکاری کی افتتاحی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ لانگ مارچ تک میگا شجرکاری مہم کے دوران 14…