190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستوں پر سماع
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر عدالت میں پیش ہوئے، جبکہ نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر جاوید اشرف اور رافع مقصود بھی پیش تھے۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ خانم، عظمیٰ خان اور نورین خانم بھی کمرہ عدالت میں موجود…