10 اگست کو ہونیوالے عمران خان کے طبی معائنےکی رپورٹ سامنے آگئی، میڈیکل بورڈ نے انزائٹی لیول تھری پلس…
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں 10 اگست کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ سامنے آگئی ہے، جس کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے لندن سے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کو اڈیالہ جیل بلایا گیا تھا، جبکہ میڈیکل بورڈ نے عمران خان کا انزائٹی…

