یوم دفاع پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
6 ستمبر، یومِ دفاع پاکستان آج قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جس کے دوران شہدا اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔
پاکستان کے 61ویں یومِ دفاع کے موقع پر آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد…