یوم آزادی پر سول ایوارڈز 2026 کے لیے 54 شخصیات کی نامزدگی کی منظوری
پنجاب حکومت نے پاکستان سول ایوارڈز 2026 کے لیے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی 54 شخصیات کی نامزدگیوں کی منظوری دے دی ہے۔ نامزد افراد کی فہرست وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی ہے، جس میں اعلیٰ سرکاری و پولیس افسران، ڈاکٹرز، فنکار،…