یومِ الحاقِ پاکستان پر صدر اور وزیراعظم کا مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل پر زور
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ الحاقِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغامات میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ یومِ الحاقِ پاکستان کشمیری…