ہم ملک گیرہڑتال اوراسلام آبادکی جانب مارچ کرینگے،امیرجماعت اسلامی
لاہور کے مال روڈ پر فیصل چوک میں جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال اور اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ مہنگائی کی…