ہالی ووڈ کی پہلی اے آئی اداکارہ ٹِلی نارووڈ کا پہلا آڈیشن، نتیجہ کیا رہا؟
ہالی ووڈ کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی اداکارہ ٹلی نارووڈ نے اپنا پہلا آن کیمرا انٹرویو دیا ہے، جو اتنا ہی غیر معمولی رہا کہ اسے تصور سے بھی باہر قرار دیا جارہا ہے۔
سی این این کی الزبتھ ویگمیسٹر کے ساتھ ایک ویڈیو انٹرویو میں نارووڈ کو…