’ہارنے والا شرائط طے نہیں کرتا‘: ایران نے صدر ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع مسترد کردی
ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں یکطرفہ توسیع کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ازخود جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا تھا، تاہم…