گوگل کلاؤڈ ڈیٹا سینٹر میں بجلی کی بندش سے برطانیہ میں بینکنگ نظام شدید متاثر
لندن کے قریب واقع گوگل کلاؤڈ کے ایک ڈیٹا سینٹر میں منگل کے روز بجلی کی بندش کے باعث برطانیہ کے متعدد بڑے بینکوں اور دیگر کاروباری اداروں کا نظام متاثر ہوا، جس کے نتیجے میں صارفین کو مختلف ڈیجیٹل خدمات تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔…

