گاڑی سوار نے ڈیوٹی پر مامور ٹریفک اہلکار پر کار چڑھا دی
گاڑی سوار نے ڈیوٹی پر مامور ٹریفک اہلکار پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں اہلکار زخمی ہو گیا۔
یہ واقعہ کوئٹہ میں جناح روڈ اور حالی روڈ کے سنگم پر اس وقت پیش آیا، جب گاڑی سوار ملزم بیچ سڑک پر دوسری گاڑی کو روک کر جھگڑا کر رہا تھا۔…