کے پی پولیس میں انویسٹی گیشن اور آپریشن ونگ الگ الگ کرنے کا فیصلہ
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے کہا ہے کہ انویسٹی گیشن نظام کو انتظامی اور مالی خودمختاری دی جائے گی، جبکہ انویسٹی گیشن ونگ کو اے آئی جی سے ضلعی سطح تک الگ کمانڈ سٹرکچر فراہم کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ان اصلاحات سے کرمنل جسٹس سسٹم میں…