کرکٹر حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کر دیا، شادی کی خوشیوں میں ساتھی کھلاڑیوں کی شرکت
حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا
لیہ (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 میں سیریز میں تیز ترین سنچری بنانے والے 22 سالہ نوجوان اوپنر حسن نواز شادی…