کراچی: بیرون ملک سے آنے والے 2 مزید مسافروں میں کورونا ’جے این ون‘ ویرینٹ کی تصدیق
کراچی کے ہوائی اڈے پر بیرون ملک سے آنے والے 2 مزید مسافروں میں کورونا ’جے این ون‘ ویوینٹ کی تصدیق ہوگئی ہے۔
’ڈان نیوز ’ کے مطابق بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے مسافروں کے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ (آر آئی ٹی) مثبت آگیا، گزشتہ روز رہ جانے والے…