کامیاب نہیں ہوں گے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش،نوازشریف
صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔
نواز شریف اپنی بیٹی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ لندن سے وطن واپسی کے لیے ایون فیلڈ سے ائیرپورٹ کے لیے روانہ ہوئے…

