ڈیفنس ویڈیو : نوجوان پرتشدد کرنے والا ملزم گرفتار
ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کی وائرل ویڈیو کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے علی جعفری پر تشدد کرنے والے مبینہ ملزم ابراہیم کو حراست میں لے لیا ہے۔
متاثرہ نوجوان علی جعفری نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…