ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی توہین عدالت کیس میں سزامعطل
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی توہین عدالت کیس میں سزا 7 مئی تک معطل کردی۔
چیف جسٹس اسلام آباد عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی بینچ نے حکم جاری کردیا۔
ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر اور…