چین نے پاکستان کی آواز میں آواز ملائی،امن کےقیام پر زور دیا،عطاتارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے سماء نیوز کے پروگرام "ندیم ملک لائیو" میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین نے پاکستان کے موقف کی حمایت کی، امن کے قیام پر زور دیا اور آبنائے ہرمز کو کھولنے پر بھی زور دیا، جبکہ عالمی سطح پر پاکستان کی ثالثی کی…