چین میں ایک شخص نے بطخ کو کاٹا تو اس میں سے لاکھوں روپوں کا سونا نکل آیا
وسطی چین کے صوبہ ہونان کے علاقے لونگہوئی میں ایک شخص نے کھانے کے لیے بطخ کو ذبح کیا تو اس کے معدے سے سونے کے ذرات نکلے، جس نے اسے لاکھ پتی بنا دیا۔
شخص لیو نے بطخ کے معدے کی صفائی کے دوران سونے کے ذرات دریافت کیے۔ جب ان ذرات کو جانچا گیا…