پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر مارچ کیلئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا کنٹینر تیار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 اکتوبر کے مارچ کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا کنٹینر تیار کرلیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی حیات آباد ٹول پلازہ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے، جہاں وہ 4…

