پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار شوکت بسرا الیکشن کمیشن میں قرآن پاک لے آئے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے آزاد امیدوار شوکت بسرا الیکشن کمیشن میں قرآن پاک لے کر پہنچ گئے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 163 بہاول نگر میں انتخابی عذرداری کی سماعت ہوئی۔ ای سی پی کے ممبر کے پی اور…