پی ٹی آئی کا رویہ برقرار رہا تو پابندی پر غور کرنا پڑے گا، رانا تنویر
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے پاکستان تحریک انصاف کے حالیہ رویے پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حالات ایسے ہی رہے اور پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات آتے رہے تو حکومت کو پارٹی پر پابندی کے امکان پر سنجیدگی سے غور…