پی ایچ ایف نے ویمن ہاکی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ کا تقرر کردیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ڈچ کوچ رچرڈ ڈی سنیجر کو قومی خواتین ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔
پی ایچ ایف کے مطابق رچرڈ ڈی سنیجر کی تقرری طویل المدتی حکمت عملی کا حصہ ہے، جبکہ ڈچ کوچ کو دو دہائیوں سے زائد عرصے کی کوچنگ کا…