پیٹرول پر 22 نہیں 122 روپے کم ہونے چاہیے تھے، حافظ نعیم الرحمان
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیٹرول بائیس نہیں ایک سو بائیس روپے کم ہونے چاہیے تھے لیکن حکومت نے غریب عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال کر لیوی ٹیکس لگا رکھا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امیرِ جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان…