پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہو چکا ہے: مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکانِ اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے دوران ارکان اسمبلی نے شہروں کی طرح دیہات میں بھی ستھرا پنجاب کے تحت صفائی کے مربوط نظام کے آغاز پر اظہارِ مسرت کیا اور پنجاب کی 13 ہزار سڑکوں کی تعمیر، مرمت اور…