پمز واقعہ: وزیراعظم نے سیکرٹری صحت کو عہدے سے کیوں ہٹایا؟ وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد: ایک باخبر ذریعے کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے پمز اسپتال کے شعبہ اطفال کے آئی سی یو میں آتشزدگی اور اس کے نتیجے میں 14 بچوں کی ہلاکت کے بعد وفاقی سیکرٹری صحت کو مبینہ ناکامی پر عہدے سے ہٹا دیا گیا، کیونکہ انہوں نے وزیراعظم کی…