پاک ایران تجارتی تعاون میں اہم پیشرفت، اعلیٰ سطح کا ایرانی وفد آج اسلام آباد پہنچے گا
پاکستان اور ایران کے درمیان دسویں مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا، جس کی مشترکہ صدارت وزیر تجارت جام کمال اور ایرانی وزیر صنعت، کان و تجارت محمد اتابک کریں گے۔
اجلاس میں ایران چیمبر آف کامرس کا 16 رکنی کاروباری وفد…